مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کا سرچ آپریشن اور فائرنگ ، چار نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید چار نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ کے جنگلات میں تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر دی ، جس کے نتیجے میں چار نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی فوج نے شہید نوجوانوں کو عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تمام چار نوجوان جھڑپ میں مارے گئے ۔

شیئر کریں:

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress