لندن میں کام کرنے کے لیے 10 بہترین ملازمتیں

ہم میں سے بہت سے افراد بیرون ملک جا کر ملازمت کرنا چاہتے ہیں۔ مختلف ممالک میں ملازمتوں کے حوالے سے مختلف رجحانات ہوتے ہیں جو بدلتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا شمار بھی ایسے افراد میں ہوتا ہے تو برطانیہ کی بہترین ملازمتوں کی یہ فہرست یقیناً آپ کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگی۔

یہ فہرست ملازمتوں کے بارے میں بین الاقوامی ویب سائٹ گلاس ڈور نے شائع کی ہے۔

مذکورہ فہرست نہ صرف برطانیہ میں مقیم افراد کے لیے بلکہ ان طالب علموں کے لیے بھی مددگار ہے جو اپنی تعلیم کے درمیانی مراحل میں ہیں اور برطانیہ میں مقیم ہیں یا برطانیہ جانا چاہتے ہیں۔

یہ فہرست طالب علموں کے لیے بدلتے ہوئے رجحانات کو دیکھتے ہوئے ان کی تعلیم اور کیریئر کے انتخاب میں معاون ثابت ہوگی۔

شیئر کریں:

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress